پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اثر ملازمت پیشہ افراد پر پڑے گا، امین الحق تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اثر ملازمت پیشہ افراد پر پڑے گا، امین الحق

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اثر ملازمت پیشہ افراد پر پڑے گا، امین الحق

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اثر ملازمت پیشہ افراد پر پڑے گا، امین الحق

امین الحق نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اثر ملازمت پیشہ افراد پر پڑے گا۔امین الحق نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتوں کا انٹرنیشنل مارکیٹ سے تعلق ہے ، پیٹرول کی قیمت کا اتار چڑھاﺅ پوری دنیا میں دیکھا جاتاہے ۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے بھی کراچی کی آباد ی لگ بھگ 3 کروڑ کہی تھی کراچی میں مردم شماری کا تصدیقی عمل بہتر کیاجائے ، انتخابات مردم شماری کی وجہ سے آگے کیے جائیں تو اس میں کوئی حرج نہیں

Exit mobile version