فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن سے کہیں زیادہ اہم ہے کہ ملکی حالات معمول پر لائے جائیں اتنی تلخیوں میں آگے کیسے بڑھیں گے اسوقت صورتحال معمول کے مطابق نہیں ہے انہوں نے کہا کہ الیکشن سے کہیں زیادہ اہم ہے کہ ملکی حالات معمول پر لائے جائیں ۔پی ٹی آئی چیئرمین اور اسٹیبلشمنٹ کی دوریوں ار تلخیوں کو کم کیاجائے ۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور نوا ز شریف کی تلخیوں کو بھی کم کرنے کی ضرور ہے جب تک یہ تلخیاں کم نہیں ہوتیں پاکستان میںالیکشن ہونا کیسے ممکن ہوگا اور اگر الیکشن ہو بھی گئے تو تلخیوں کیساتھ کوئی بھی مسئلہ کیسے حل ہوگا۔
ملکی حالات کی بہتری الیکشن سے کہیں زیادہ اہم ہیں ، فواد چوہدری

ملکی حالات کی بہتری الیکشن سے کہیں زیادہ اہم ہیں ، فواد چوہدری