اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد ات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور انڈسٹری کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لیکر فروری تک کی مدت میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 11.87 ارب ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جوگذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 8 فیصد کم ہے۔ گذشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 12.94 ارب ڈالر کازرمبادلہ صرف ہوا تھا، موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 68 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
معیشت و تجارت
پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 8 فیصد کمی
- by web_desk
- مارچ 21, 2023
- 0 Comments
- 1022 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this