پاکستان

پیراڈائزسٹی کے نام پر جعل ساز سرگرم،سی ڈی اے،پولس ،ایف آئی اے خاموش عوام کے اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

ملتے جلتے ناموں والی سوسائٹی سے ہمارا کوئی تعلق نہےں ، قانونی چارہ جوئی شروع کر دی ،عوام فراڈیوں سے بچںہ،پیر اڈائز سٹی انتظامیہ
اسلام آباد (نےوز رپورٹر )وفاقی دار الحکومت کے ترقےاتی ادارے سے واحد منظور شدہ ہاو ¿سنگ سوسائٹی پےراڈائز سٹی کے نام پر جعلی فائلوں کی خرےدو فروخت کرنے والے جعل ساز حرکت مےں آگئے عوام کے اربوں روپے ڈوبنے کا خطرہ سی ڈی اے ،نائب ، پولےس ،اےف ائی اے اور دےگر ادارے خاموش ،پےراڈائز سٹی انتظامےہ کی جانب سے پلاٹوں کی فروخت شروع کرنے کے عمل کی تردےد کر دی گئی ،تفصےلات کے مطابق عالمی مےعار کی جدےد سہولےات سے مزئےن پےراڈائز سٹی اسلام آباد کی واحد ہاو ¿سنگ سوسائٹی ہے

سی ڈی اے کی مجرمانہ غفلت،پرااڈائزسٹی کے نام پر جعلی فائلوں کی فروخت کا انکشاف

جس سے سی ڈی اے نے NOCجاری کر رکھا ہے مگر اس ہاو ¿سنگ سوسائٹی کے نام سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جعل ساز عناصر نے ملت جلتے ناموں سے فائلوں کی فروخت کا دھندہ شروع کر دےا ہے جو حقائق سے بلکل برعکس ہے کےونکہ سی ڈی اے سے NOCےافتہ پےراڈائز سٹی نے ابھی سوسائٹی مےں پلاٹوں کی فروخت کا سلسلہ شروع ہی نہےں کےا مگر جعل ساز عوام الناس کو گمراہ کر کے فائلوں کی فروخت کا دھندہ شروع کےے ہوئے ہےں ، جبکہ سی ڈے اے ، اےف آئی اے ، نائب و دےگر ادارے اس فراڈ پر مکمل خاموشی اختےار کےے ہوئے ہےں اس خاموشی کی بدولت عوام کے اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ ہے پےراڈائز سٹی کی انتظامےہ نے اس حوالے سے مےڈےا کو آگاہ کےا ہے کہ ہماری سوسائٹی سی ڈی اے سے واحد NOCےافتہ ہاو ¿سنگ سکےم ہے اور ہم نے ابھی اسکی فروخت اوپن ہی نہےں کی لہٰذا عوام ان فراڈےوں سے بچےں کےونکہ ملتے جلتے ناموں والی سوسائٹی سے ہمارا کوئی تعلق نہےں اور ہم نے ان جعل سازوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کر دی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image