پہلے ڈرامے میں میرا صرف ہاتھ جلوہ گرہوا ، فریال گوہر انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

پہلے ڈرامے میں میرا صرف ہاتھ جلوہ گرہوا ، فریال گوہر

پہلے ڈرامے میں میرا صرف ہاتھ جلوہ گرہوا ، فریال گوہر

پہلے ڈرامے میں میرا صرف ہاتھ جلوہ گرہوا ، فریال گوہر

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماضی کی اداکارہ فریال گوہر نے شوبز انڈسٹری میں اپنے کیرئیر کے آغاز کی دلچسپ کہانی پہلی بار بتا دی ۔اداکارہ فریال گوہر نے اپنی تعلیم،کیرئیر کے آغاز اور شوبز انڈسٹری کی موجودہ صورتحال پر کھل کر گفتگو کی ۔میں پہلی بار مدیحہ گوہر کاہاتھ بن کرانڈسٹری میں قدم رکھاتھا ، پی ٹی وہ کے ڈرامے میں مدیحہ کے ہاتھ کی جگہ میرا ہاتھ شوٹ کیاگیا ۔فریال گوہر نے بتایا کہ اس ڈرامے سے متعلق کچھ یا د نہیں کیونکہ اس میں نہ میرے مکالمے تھے اور نہ ہی مجھے اس وقت کوئی فرق پڑ تا تھا صرف ہاتھ ہی تو نظر آنا تھا۔اداکارہ نے کہا کہ مدیحہ جب 1970 ءمیں کام کررہی تھیں اس وقت اچھی فیملی کی لڑکیاں انڈسٹری میں نہیں آتی تھیں ، ہم بہت پیچھے ہیں الیکن اب اچھے پڑھے لکھے لڑکے لڑکیاں انڈسٹری میں آرہے ہیں

Exit mobile version