سعیدہ امتیاز موت کی خبر کو پبلیسٹی اسٹنٹ قرار دیئے جانے کے بعد ساتھی فنکاروں اور سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں ۔سعیدہ امتیاز کی موت کی خبر سامنے آئی تھی ، تاہم بعدازاں ان کے مینیجر اور وکیل کی جانب سے اس کی تردید کی گئی اور کہا گیا کہ اداکارہ کا اکاﺅنٹ ہیک ہوگیا تھااس خبر کی تردید کے بعد اداکارہ کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام بھی شیئر کیا گیا جو میں اس جھوٹی خبر کی وضاحت پیش کی گئی ، تاہم کئی سوشل میڈیا صارفین اور ان کے ساتھی فنکاروں کی جانب سے اسے پبلیسٹی اسٹنٹ قرار دی جارہاہے
سعیدہ امتیاز موت کی خبر کو پبلیسٹی اسٹنٹ قرار دیئے جانے پر طیش میں آگئیں

سعیدہ امتیاز موت کی خبر کو پبلیسٹی اسٹنٹ قرار دیئے جانے پر طیش میں آگئیں