وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پہلے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپس آئیں گے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جب ملک میں عام انتخابات کی مہم ہوگی تو اس کی قیادت کرنے کے لئے نواز شریف بھی واپس آجائیں گے۔قبل ازیں ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے بلدیاتی اداوں کا قتل عام کیا لوگ اس کا حساب لیں گے،جوکانٹے ہم چن رہے ہیں وہ عمران خان پھیلا کر گئے ہیں۔
پہلے مریم نواز وطن واپس آئیں گے،احسن اقبال

نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے پرفل کورٹ میں نظرثانی ہونی چاہیے، احسن اقبال