سائنس و ٹیکنالوجی

پہلی مرتبہ دھات ا ور پالیمر کے ملاپ سے تھری ڈی نینو ساخت کا کامیاب مظاہرہ

پہلی مرتبہ دھات ا ور پالیمر کے ملاپ سے تھری ڈی نینو ساخت کا کامیاب مظاہرہ

اسٹینفرڈ:اگرچہ تھری ڈی پرنٹر سے بڑی اشیا بنائی جاتی ہیں لیکن اب ماہرین نے نینو پیمانے کا انتہائی باریک ڈیزائن تیار کیا ہے لیکن اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں پالیمر میں دھات ملائی گئی ہے جو اس سے پہلے ممکن نہ تھی۔دوسری اہم بات یہ ہے کہ اسٹینفرڈ یونیورسٹی کا چھاپہ گیا لوگو نہ صرف بہت خوبصورت ہے بلکہ بہت ٹھوس بھی ہے۔اسے بہت تیز رفتاری سے بنایا گیا ہے۔اس کا خاص مقصد خرد برقیات میں نازک پرزوں کو محفوظ کرنے کے لئے بنایا گیا ہے۔ایک عام پالیمر میں دھات کے ایٹم ملا کر اسے تیار کیا گیا ہے جسے نینوکلسٹر بھی کہا جاسکتا ہے۔سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ اس نینو ساخت کو شو پیس نہ سمجھا جائے کیونکہ ان گنت طبی کاموں میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image