دبئی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی ینڈ نے یو اے ای کو 19 رنز سے ہرادیا۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 155 رنز بنائے ، ٹیم سیفرت 55 اور کول میکونچی اکتیس رنز کیساتھ نمایاں رہے ۔یو اے ای آخری اوور یں 136 رنز بناکرآﺅٹ ہوگئی ، اریانش شرما نے 60 رنز کی اننگز کھیلی دوسری جانب نیوزی لینڈ ٹیم کے جے ٹم ساﺅتھی نے 25 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں ، سینٹنر اور جمی نیشم نے دو ، دو وکٹیں حاصل کیں ۔تین میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔
Leave feedback about this