تازہ ترین

پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کردیئے تھے ، وزیراعظم

پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کردیئے تھے ، وزیراعظم

شہبا زشریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیئے تھے پچھلی حکومت کا بند کیاگیا ، منصوبہ آج پایہ تکمیل تک پہنچا ۔شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ برج منصوبے کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شہبا زشریف نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل پر سی ڈی اے اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دیتاہوں ، آئی جی پی روڈ کا نام آج کیپٹن کرنل شیر خان شہید روڈ رکھا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جو قومیں شہیدوں ،غازیوں کو بھول جائیں وہ قومیں زندہ نہیں رہ سکتیں ، 9 مئی کے دن قوم کا سر شرم سے جھکا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image