تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کیلئے اضافے کا امکان

پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2 روپے 78 پیسے فی لٹر مہنگا

کراچی:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج سے آئندہ 15 روز کے لئے اضافے کا امکان ہے۔پٹرول کی قیمت 6 روپے 60 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 5 روپے 27 پیسے بڑھنے کی توقع ہے۔
پٹرول کی قیمت میں ڈھائی فیصد اضافے کے بعد نئی قیمت 273.39 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1.9 فیصد اضافے کے ساتھ نئی قیمت 278.25 روپے فی لیٹر متوقع ہے۔اس کے علاوہ مٹی کا تیل 3 روپے 47 پیسے سستا کرنے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 23 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image