پولیس کی بھاری نفری زمان پارک کی طراف موجود پاکستان Roze News
پاکستان

پولیس کی بھاری نفری زمان پارک کی طراف موجود

پولیس کی بھاری نفری زمان پارک کی طراف موجود

پولیس کی بھاری نفری زمان پارک کی طراف موجود

لاہور میں پولیس کی بھاری نفری زمان پارک کے چاروں اطراف موجود ہے ۔لاہور پولیس کے مطابق زمان پارک جانیوالے راستے مکمل بند ہیں ۔ آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور نے پولیس کو الرٹ رہنے کا حکم دیدیا ہے ۔لاہور پولیس نے بتایا ہے کہ پولیس لائنز قلعہ گجرسنگھ کے قریب کنٹینرز پہنچا دیئے گئے ہیں ۔لاہور پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ زمان پارک جانیوالے راستے مکمل بند ہیں۔

Exit mobile version