پاکستان

پولیس وین پر حملہ، پنجاب حکومت کا کارروئی کا فیصلہ

پولیس وین پر حملہ، پنجاب حکومت کا کارروئی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پنجاب نے ایلیٹ فورس ٹیم اور گاڑی پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ایلیٹ فورس ٹیم اور گاڑی پر حملہ کرنیوالے شرپسند وں کیخلاف کارروائی کی جائیگی، واضح رہے کہ لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان نے پی ایس ایل میچ سے واپس آنیوالی پولیس وین پر حملہ کردیا تھا۔ پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس وین پر ڈنڈے برسائے اور شیشے توڑ دیے حملے کے دوران پولیس وین کی لائٹیں اور اسکرین بھی توڑ دی گئی تھی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image