پولیس نے سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پولیس نے سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا

پولیس نے سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا

پولیس نے سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا

لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جیل روڈ پر پارٹی دفتر کے باہر احتجاج کیا۔پولیس نے احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

Exit mobile version