پاکستان جرائم

پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ، زخمی ساتھی خاتون گرفتار

پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ، زخمی ساتھی خاتون گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکرٹریٹ تھانے کی حدود کشمیر چوک کے قریب پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک جب کہ ان کی خاتون ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق 4 کار چوروں کا گروہ مری سے اسلام آباد میں داخل ہو رہا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی، پولیس کی فائرنگ سے 3 ملزمان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کی خاتون ساتھی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ملزمان سے لاہور سے چوری کی گئی گاڑی، اسلحہ اور متعدد نمبر پلیٹس برآمد کر لی گئیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image