لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر)محمد صفدر کو پولیس اہلکاروں سے الجھنے ، انتشار انگیز تقاریر کرنے کے مقدمات میں بری کردیا ۔عدالت نے محفوظ کیاگیا فیصلہ سنادیا ۔کیپٹن (ر)محمد صفدر نے عدالت میں پیش ہوکر اپنی حاضر ی مکمل کرائی ان کے وکیل فرہاد علی شاہ نے بریت کی درخواست پر دلائل دیے وکیل فرہاد علی شاہ نے کہا کہ پراسیکیوشن نے کوئی بھی ٹھوس شواہد پیش نہیں کیے ۔عدالت نے وکلاءکے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیاتھا۔
Leave feedback about this