تازہ ترین

پوری امید ہے انتخابات وقت پر ہونگے ، شہباز شریف

پوری امید ہے انتخابات وقت پر ہونگے ، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری امید ہے کہ انتخابات وقت پر ہونگے ۔یہ بات شہباز شریف نے اسلام آبادس ہائیکورٹ کے احاطے میں گفتگو کرتے ہوئی کہی ۔سابق وزیراعظم سے سوا ل کیا کہ انتخابات وقت پر ہوجائینگے ؟شہباز شریف نے کہا کہ پوری امید ہے کہ انتخابات وقت پر ہونگے انشااللہ ن لیگ کے صدر سے سوال کیاگیا کہ آپ نے کہاتھا نیب سیاستدانوں کیخلاف استعمال ہوتی رہی اب نواز شریف کے خلاف استعمال ہوئی کیا سیاسی جماعت کیساتھ نیب کے سیاسی استعمال کے بند ہونے پر بات ہونی چاہیے ۔شہباز شریف نے جواب دیا کہ میاں صاحب اس بات پر متفق ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image