مردم شماری ، کراچی کی آبادی 1 کروڑ 82 لاکھ ہوگئی پاکستان Roze News
پاکستان

مردم شماری ، کراچی کی آبادی 1 کروڑ 82 لاکھ ہوگئی

مردم شماری ، کراچی کی آبادی 1 کروڑ 82 لاکھ ہوگئی

مردم شماری ، کراچی کی آبادی 1 کروڑ 82 لاکھ ہوگئی

ملک بھر میں جاری ڈیجیٹل خانہ ومردم شماری میں کراچی کی اب تک کی آبادی ایک کروڑ 82 لاکھ سے زائد ہوگئی ۔انہوں نے بتایا کہ مردم شماری کا عمل 15 مئی تک جاری رہے گاڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ منور علی گھانگرو نے تازہ اعداد وشمار بتاتے ہوئے کہا کہ کراچی کی اب تک کی آبادی ایک کروڑ 82 لاکھ سے زائد نفوس پرمشتمل ہے ۔ان کا مزید کہنا ہے کہ سندھ بھر کی آبادی 5 کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے ۔ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ منور علی گھانگرو نے یہ بھی بایا ہے کہ حیدر آباد کی اب تک کی آبادی ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد ہے ۔

Exit mobile version