پنجاب کے دریاﺅں میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ جاری پاکستان Roze News
پاکستان موسم

پنجاب کے دریاﺅں میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ جاری

پنجاب کے دریاﺅں میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ جاری

پنجاب کے دریاﺅں میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے پنجا ب میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10 جولائی کے درمیان دریائے جہلم ، ستلج ، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے ۔بھارت کی جانب سے دریائے روای اور ستلج میں پانی چھوڑ ے جانے کا امکان ہے جس سے سیلاب کے خطرات بڑھنے کا خدشہ ہے۔پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے تمام ڈپٹی کمشنروں اور متعلقہ صوبائی محکموں کو ہائی الرٹ جاری کرکے فوری انتظامات کی ہدایت کردی ۔

Exit mobile version