پاکستان

پنجاب کی مفت آٹااسکیم اختتام پذیر

پنجاب کی مفت آٹااسکیم اختتام پذیر

ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ 53 ارب روپے کے ریلیف پیکج پر مشتمل پنجاب کی سب سے بڑی مفت آٹا سکیم اختتام پذیر ہوگئی ۔ترجمان نے بتایا کہ اتوار کو پنجاب بھر میں 27 لاکھ 49 ہزار 580 آٹے کے تھیلے تقسیم کیے گئے ہیں ،ترجمان پنجاب حکومت نے کہ اکہ مفت آٹا سکیم سے پنجاب کے تین کروڑ 10 لاکھ خاندان مستفید ہوئے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image