لاہور : پنجاب پولیس نے کچہ رجوانی میں ڈاکوﺅں کا حملہ پسپا کردیا پولیس ترجمان کے مطابق کچہ رجوانی میں پولیس پرراکٹ لانچر اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیاگیا جس کے بعد پولیس کے جوابی حملے میں دہشتگرد اورڈاکو پسپا ہوگئے جبکہ کچہ مورواو ر کچہ جمال کے علاقے بغیر کسی نقصان کے کلیئر ہوگئے ۔ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ پچھلے برس آپریشن کے دوران یہاں شہادتیں ہوئی تھیں جبکہ رحیم یار خان پولیس نے اب تک 20 ڈاکو کو گرفتار اور 3 ہلاک کردیئے
پنجاب پولیس نے کچہ رجوانی میں ڈاکوﺅں کاحملہ پسپا کردیا

پنجاب پولیس نے کچہ رجوانی میں ڈاکوﺅں کاحملہ پسپا کردیا