عمران خان کی ٹکٹوں سے محروم رہنے والے امیدواروں کو اپیل کرنے کی ہدایت پاکستان Roze News
پاکستان

عمران خان کی ٹکٹوں سے محروم رہنے والے امیدواروں کو اپیل کرنے کی ہدایت

عمران خان کی ٹکٹوں سے محروم رہنے والے امیدواروں کو اپیل کرنے کی ہدایت

عمران خان کی ٹکٹوں سے محروم رہنے والے امیدواروں کو اپیل کرنے کی ہدایت

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بڑی مشکل سے امیدوار وں کو ٹکٹیں دی ہیں لہذا رہ جانیوالے امید واروں کی اپیلیں جلد سنیں گے ، زما ن پارک میں کارکنان سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ جنہیں ٹکٹ نہیں ملا وہ اپیل کرسکتے ہیں افسوس ہے کہ سب امیدواروں کے انٹرویو نہیں کرسکا۔انہیں نے انٹرویو نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ایک تو عدالتوں کے چکر لگانے پڑ رہے تھے دوسرا پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ رہی تھی ۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم سے کہا کہ ہمارے ساتھ میچ کھیلو وہ وکٹیں اکھاڑ کر بھاگ رہے تھے ہم سپریم کورٹ کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے پی ڈی ایم کو بھاگنے نہیں دیا۔

Exit mobile version