اسلام آباد: وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں سر بمہر رپورٹ جمع کروادی جس میں انتخابات کا حکم واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے ۔وزارت دفاع نے سپریم کورٹ جمع کروائی گئی رپورٹ میں استدعا کی ہے کہ ملک بھر ایک ساتھ انتخابات کرائے جائیں ، دہشتگردوں اور شرپسند وں کی جانب سے انتخابی مہم ر حملوں کا خدشہ ہے ۔وزارت دفاع نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ قومی بلوچستان اور سندھ اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے پر ہی انتخابات کرائے جائیں ،

Leave feedback about this