پاکستان

پنجاب بجٹ ، ملازمین کی تنخواہوں میں 25 ، پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز

پنجاب بجٹ ، ملازمین کی تنخواہوں میں 25 ، پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز

اسلام آبادپنجاب کا مالی سال 2024-25 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔دنیا نیوز کو موصول ہونے والی بجٹ دستاویزات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن بجٹ پیش کریں گے، محکمہ خزانہ پنجاب کو این ایف سی کے تحت وفاقی حکومت سے 3700 ارب ملنے کی توقع ہے۔پنجاب حکومت نے وفاقی بجٹ میں اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز ہے جب کہ مزدوروں کی کم از کم اجرت 100 روپے کرنے کی تجویز ہے۔ 37,000بڑی گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس اور رجسٹریشن فیس میں تبدیلی کی جائے گی جبکہ 5 مرلہ تک کے گھر کو پراپرٹی ٹیکس سے استثنی حاصل رہے گا۔ ترقیاتی بجٹ میں 842 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image