لاہور: پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 149 سے ن لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے پنجاب میں انتخابات کیلئے امید واروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے، لاہور کے حلقہ پی پی 149 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے ہیں۔مریم نواز کی جانب سے خالد اسحاق نے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرایا، ریٹرننگ افسر نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے
Leave feedback about this