پنجاب اور کے پی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست ہے، عرفان قادر پاکستان Roze News
پاکستان

پنجاب اور کے پی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست ہے، عرفان قادر

پنجاب اور کے پی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست ہے، عرفان قادر

پنجاب اور کے پی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست ہے، عرفان قادر

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عرفان قادر نے پنجاب اور کے پی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو درست قردیدیاعرفان قادر نے کہا کہ الیکشن کمیشن ممبران کیخلاف عدالتی حکم نہ ماننے پر توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی۔انہوں نے کہا کہ اگر آئین میں 90 روز میں انتخابا ت کا ذکر ہے تو آئین میں یہ بھی درج ہے کہ اگر کوئی چیز بروقت نہ ہوسکے تو وہ بعد میں بھی کی جاسکتی ہے الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست ہے دوسری جانب سابق صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ یہ آئین کی معطلی کے مترادف ہے سب سے پہلے توہین عدالت الیکشن کمیشن کے ممبران کیخلاف لگے گی جن افراد نے الیکشن کمیشن کے بقول ان سے تعاون کرنے سے انکار کیا ہے ان کے خلاف بھی توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔

Exit mobile version