پاکستان میں رمضان جمائما کو بھی پسند دنیا Roze News
دنیا

پاکستان میں رمضان جمائما کو بھی پسند

پاکستان میں رمضان جمائما کو بھی پسند

پاکستان میں رمضان جمائما کو بھی پسند

اسلام آباد: عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ پاکستان میں رمضان میرا پسندیدہ وقت تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ نے رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان ناصر ف روزے رکھنے کا مہینہ ہے بلکہ یہ نیک اور بہتر انسان بننے کی کوشش کا مہینہ بھی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس مہینے میں فضول باتوں، قسمیں کھانا اور جھوٹ بولنے سے گریز کیاجاتاہے۔جمائما گولڈ اسمتھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ مہینہ غور فکر، خیرات، مہربانی، معافی اور خاندان کووقت دینے کا ہے۔

Exit mobile version