صحت

پنجاب انجیکشن اسکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار

پنجاب انجیکشن اسکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور ، پنجاب میں مخصوص انجیکشن سے بینائی کھونے کے معاملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ انجیکشن اسکینڈل کے مرکزی کو فیصل آباد سے گرفتا رکیا گیا ہے ۔ملزم انجیکشن کو لاہور سے باہر سپلائی کرتا تھا اور واقعے کے بعد یہ کی روز سے روپوش تھا۔واضھ رہے کہ اس سے قبل پنجاب انجیکشن اسکینڈل میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا تھا ملزم عاصم خالد کو پولیس نے فیصل آباد سے گرفتار کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image