پنجاب اسمبلی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات درست نہیں ، مریم اورنگزیب پاکستان Roze News
پاکستان

پنجاب اسمبلی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات درست نہیں ، مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات درست نہیں ، مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات درست نہیں ، مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ے کہ حکومتی اتحادی جماعتوں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات درست نہیں ہیں ۔ پارٹی قیادت نے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ اطلاعات من گھڑت اور محض قیاس آرائیاں ہیں، حکومت میں شامل تمام جماعتیں ایک ہی دن ملک میں الیکشن کی حامی ہیں ، ان کا مزید کہنا تھا کہ فارن ایجنٹ ، فتنے فساد آئین شکن اور گھڑی چور کاڈٹ کر مقابلہ کرینگے

Exit mobile version