عید الاضحی کے بعد سے اب تک پمز ہسپتال اسلام آبادمیں 700 سے زائد گیسٹر و کے مریض داخل ہوگئے ۔ای ڈی پمز ڈاکٹر مبشر ڈاہا نے کہا ہے کہ 700 سے زائد مریضوں کو ہسپتال نے مفت علاج کی سہولت اور ادویات فراہم کی ہیں ۔ترجمان ای ڈی پمز نے مزید کہا کہ ہسپتال انتظامیہ نے عید کے دوران ایمرجنسی ہائی الرٹ پر رکھی ہے ۔ڈاکٹر عمران سکندر نے کہا کہ جگر ، دل معدے ، کے مریض کھانے پینے میں اختیاط برتیں ، گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے مضر ہے ۔
پمز ہسپتال میں 700 سے زائد گیسٹر و کے مریض داخل

پمز ہسپتال میں 700 سے زائد گیسٹر و کے مریض داخل