جرائم

پشاور: 2 ملزموں کی پولیس گاڑی پر فائرنگ

پشاور: 2 ملزموں کی پولیس گاڑی پر فائرنگ

پشاور:پشاور میں موٹرسائیکل سواروں نے پولیس گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔پولیس حکام کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ میں دونوں حملہ آور مارے گئے، دونوں ملزم پولیس پر حملوں میں ملوث تھے، ملزموں کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔ملزموں کی فائرنگ سے پولیس گاڑی کو نقصان پہنچا، مارے گئے ملزموں کی لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image