معیشت و تجارت

پشاور میں مرغی کی قیمت ایک سال میں دگنی ہوگئی

پشاور میں مرغی کی قیمت ایک سال میں دگنی ہوگئی

پشاور میں مرغی خریدنا عوام کو دسترس سے باہر ہوگیا ، ایک سال کے دوران مرغی کی قیمت دوگنا بڑھ گئی زندہ مرغی 435 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی ،ملک بھر کے عوام مہنگائی سے پریشانی ہیں ، پشاور میں بھی مرغی کی قیمت ایک سال کے دوران تقریباً ڈبل ہوگئی گذشتہ سال 250 میں فروخت ہونیوالی زندہ مرغی 435 روپے میں فروخت ہونے لگی ۔شہر میں مرغی کا گوشت 650 روپے فی کلو میں فروخت ہورہاہے ۔پشاور کی مارکیٹوں میں نرخ بڑھنے پر کاروبار متاثر ہوگیا خریداری میں 35 فیصد تک کمی آگئی شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے فوری نوٹس نہ لیا تو مرغی کی قیمتوں میں مزید اضافہ بھی ہوسکتا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image