پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 24 روپے اضافہ کردیاگیا ۔ 24 روپے اضافے کے بعد چینی کی فی کلو قیمت130 روپے ہوگئی ہے ۔ ڈیلرز کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت 121 روپے ہوگئی ہے ۔ایک ہفتے قبل ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 106 روپے تھی
معیشت و تجارت
پشاور میں فی کلو چینی 24 روپے مہنگی ہوگئی
- by web_desk
- اپریل 7, 2023
- 0 Comments
- 904 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this