اسلام آباد: آج کل بالی وڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا کی جلد شادی ہونے کی افواہیں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پری نیتی چوپڑا کی عام آدمی پارٹی کے رکن اور بھارتی راجہ سبھا کے کم عمر ترین رکن راگھو چڈھا کیساتھ جلد شادی کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کو گذشتہ دنوں ایک ساتھ ہوٹل میں بھی دیکھا گیا جبکہ پری نیتی چوپڑا کی مشہور ڈیزائر منیش ملہوترا کے گھر آمد کے بعد اداکارہ کی شادی کے حوالے سے افواہوں نے مزید آگ پکڑی ہے۔سوشل میڈیا پر پری نیتی کی منیش ملہوترا کے گھر آمد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین کا خیال ہے کہ اداکارہ نے شادی کی ملبوسات کی تیاری شروع کردی ہے۔
انٹرٹینمنٹ
پری نیتی چوپڑا کی جلد شادی کا امکا ن، دولہا کون ہوگا؟
- by web_desk
- مارچ 28, 2023
- 0 Comments
- 715 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this