انٹرٹینمنٹ

پری نیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا منگنی سے قبل پھر ایک ساتھ

پری نیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا منگنی سے قبل پھر ایک ساتھ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پری نیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کو ایک مرتبہ پھر منگنی سے قبل ایک ساتھ دیکھاگیا ۔پری نیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے گذشتہ روز اسٹیڈیم میں آئی پی ایل کا میچ ایک ساتھ دیکھا ۔اس سے قبل گذشتہ ماہ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعوی کیاگیا تھا کہ پری نیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی دس اپریل کو ہوگی لیکن ایسا نہ ہوسکا اس کے بعد پرنیتی چوپڑا بالآخر 13 مئی کو نئی دہلی میں بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا سے منگنی کررہی ہیں یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ دونوں شخصیات کی منگنی کی افواہوں کا آغاز اسوقت ہوا تھا جب بائیس مارچ کو انہیں ایک ریسٹورینٹ میں ساتھ دیکھا گیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image