انٹرٹینمنٹ

پرینیتی کی شادی میں پریانکا چوپڑا شرکت نہیں کریگی کیونکہ ۔۔۔

پرینیتی کی شادی میں پریانکا چوپڑا شرکت نہیں کریگی کیونکہ ۔۔۔

ممبئی ، بالی ووڈ کی معرو ف اداکارہ پریانکا اپنی کزن پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی میں شریک نہیں ہونگی۔ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی میں صرف ایک دن باقی ہے اور پریانکا چوپڑا کی انسٹاگرام پوسٹ بتاتی ہے کہ وہ اب بھی امریکا میں ہیں ۔ پریکانکا چوپڑا نے لا س اینجلس سے اپنی کزن پرینیتی چوپڑا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے جس سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وہ اودے پور میں پرینیتی اور راگھو چڈھا کی شادی میں شرکت نہیں کریگی ۔اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں پرینیتی چوپڑا کی تصویر شیئر کی پریانکا نے اپنی کزن اور راگھو سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ اپنی زندگی کے سب سے خاص اور بڑے دن پر خوش اور مطمئن ہونگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image