انٹرٹینمنٹ

پرینیتی چوپڑا کی منگنی کی انگوٹھی کی قیمت کیا ہے ؟

پرینیتی چوپڑا کی منگنی کی انگوٹھی کی قیمت کیا ہے ؟

بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو کی منگنی کی تصویریں ویڈیو اورمعلومات سوشل میڈیا پر تاحال توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ۔پرینیتی نے منگنی کی انگوٹھی پرانے دوست راگھو سے بدلنے کے فوراً بعد ہی ان خوبصورت لمحات کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کردی تھیں جس کے بعد سے یہ تصویریں وائرل ہیں ۔پرینیتی کی خوبصورت سولیٹیر ہیرے کی انگوٹھی کی قیمت 4 لاکھ ہے ۔ پرینیتی چوپڑا کی منگنی کی انگوٹھی میں جڑے ہوئے بڑے سے پتھر کی قیمت 4 لاکھ روپے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image