پاکستان

پریشر سے ڈرنے والا نہیں ، پارٹی چھوڑنے سے آسان مرجانا ہے ، علی امین گنڈا پور

پریشر سے ڈرنے والا نہیں ، پارٹی چھوڑنے سے آسان مرجانا ہے ، علی امین گنڈا پورپریشر سے ڈرنے والا نہیں ، پارٹی چھوڑنے سے آسان مرجانا ہے ، علی امین گنڈا پور

ڈیرہ : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پریشر سے ڈرنے والا نہیں پارٹی چھوڑنے سے آسان مرجانا ہے ،میں وہ نہیں جو وفاداریاں تبدیل کروں۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خا ن میرا لیڈر نہیں بلکہ میر اجنون ہے اصلی اور نسلی کامشکل وقت میں پتہ چلتا ہے ۔ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت افوہ پھیلائی جارہی ہے ، کہ میںپارٹی چھوڑ رہاہوں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image