انٹرٹینمنٹ

پریانکا اور نک جونس کی بیٹی کے ہمراہ پہلی بار بھارت آمد

پریانکا اور نک جونس کی بیٹی کے ہمراہ پہلی بار بھارت آمد

عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس اپنی ننھی پری کے ہمراہ پہلی بار بھارت آئے ہیں ، سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر نک جونس اور پریانکا کی اپنی بیٹی کیساتھ کچھ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں ۔ ممبئی میں نجی ائیر پورٹ پر پریانکا کی فیملی کیساتھ آمد پر یہ تصاویر اور ویڈیوز پاپا رازی فوٹو گرافرز نے بنائیں ۔سرمئی رنگ کی فراک میں ملبوس بیٹی کو گود میں اُٹھائے گلابی رنگ کے لباس میں ملبوس پریانکا ان ویڈیوز اور تصاویر میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image