پرویز الٰہی کی گرفتاری روکنے کی استدعا نامنظور تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پرویز الٰہی کی گرفتاری روکنے کی استدعا نامنظور

پرویز الٰہی کی گرفتاری روکنے کی استدعا نامنظور

پرویز الٰہی کی گرفتاری روکنے کی استدعا نامنظور

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب ، پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پولیس کے آپریشن کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے پرویز الٰہی کی گرفتار ی روکنے کی استدعا منظور نہیں کی ۔جسٹس سرفرا ز ڈوگر نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے راسخ الٰہی کی درخواست پر سماعت کی عدالت عالیہ نے درخواست پر پرویز الٰہی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں ۔لاہور ہائیکورٹ درخواست پر مزید سماعت 8 مئی کو ہوگی

Exit mobile version