حکومت کو سپری کورٹ نہیں شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے ، فرخ حبیب پاکستان Roze News
پاکستان

حکومت کو سپری کورٹ نہیں شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے ، فرخ حبیب

حکومت کو سپری کورٹ نہیں شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے ، فرخ حبیب

حکومت کو سپری کورٹ نہیں شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے ، فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ حکومت کو سپریم کورٹ نہیں بلکہ شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے ۔ان کا کہنا کہ گذشتہ ایک سال سے پاکستان میں فاشسٹ حکمران مسلط ہیں ان کو فیصلے لکھوانے کی عادت پڑی ہوئی ہیں ۔فرخ حبیب کا مزید کہنا ہے کہ ملک میںغیر یقینی کی صورتحال حکومت کی مرہون منت ہے ملک کی مشکلات کا واحد راستہ انتخابات ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے یہ بھی کہا ہے کہ حکومت کا بس چلے تو ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ کردے ، حکومت شکست کے خوف سے بھاگ رہی ہے ۔

Exit mobile version