جرائم

پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن مقدمے میں گرفتار ملزم فرار

پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن مقدمے میں گرفتار ملزم فرار

گوجرانوالہ ، سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن مقدمے میں گرفتار ملزم فرار ہوگیا ۔ملزم سہیل اصغر جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کی حراست میں تھا جہاں سے وہ فرار ہوگیا ۔ملزم کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیاجارہاتھا جنرل بس اسٹینڈ کے قریب ڈالے پر سوار نامعلوم ملزما ن نے سرکاری گاڑی کو زبردستی روک لیا ، جس کے بعد ملزمان ،ملزم سہیل اصغر کو زبردستی چھڑاکر فرار ہوگئے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image