پاکستان جرائم

پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دیدی گئی

پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دیدی گئی

پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دیدی گئی ۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے پرویز الٰہی کی جیل میں بی کلاس دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کی ۔سیکریٹری داخلہ پنجاب اور سپر نٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں رپورٹ جمع کرا دی ۔وکیل سردار عبدالرازاق خان نے عدالت کو دوران سماعت بتایا کہ پرویز الٰہی کو جیل میں بی کلاس کی سہولتیں فراہم کردی گئی ہیں۔عدالت کے مطابق پرویز الٰہی کو گھر کا کھانا اور ہفتے میں دو دن اہلخانہ سے ملاقات کرنے کی اجازت ہوگی۔بعدازاں عدالت نے عمل درآمد کی رپورٹ ملنے پر پرویز الٰہی کی درخواست نمٹا دی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image