پرویز الٰہی نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیئے پاکستان Roze News
پاکستان

پرویز الٰہی نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیئے

پرویز الٰہی نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیئے

پرویز الٰہی نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیئے

چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے ہی قائد عمران خان کے الزامات مسترد کردیئے ۔فوجی افسران کیخلاف ایف آئی آر خود انہون نے رکوائی تھی کیوں کہ اس میں ٹیکنیکل مسائل تھے ۔چوہدری پرویز الٰہی کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے عمران خان کو پیش کش بھی کی تھی کہ انہیں تحقیقات کیلئے جو بھی افسر چاہیے وہ اس سے تحقیقات کرانے کیلئے تیار ہیں ،قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی صدر پرویز الٰہی نے ملاقات کرکے ملکی ،سیاسی صورتحال سمیت تحریک انصاف کی سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔

Exit mobile version