پاکستان

پرویز الٰہی نے اپنی نظر بند ی ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

پرویز الٰہی نے اپنی نظر بند ی ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے اپنی نظر بندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا پرویز الٰہی کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ نظر بندی کا نوٹیفکیشن عدالتی فیصلے پر اثر انداز ہونے کے مترادف ہے ۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پرویز الٰہی کو نظر بند کرنے کا ڈی سی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے ۔پرویز الٰہی کو ایک ماہ کیلئے تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کردیاگیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے چوہدری پرویز الٰہی کی نظر بند ی کا حکم نامہ جاری کردی اہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image