پاکستان

پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نیب کی زیر حراست

پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نیب کی زیر حراست

نیب راولپنڈی نے پاکستان تحرک انصاف پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو جیل سے رہا ہوتے ہی حراست میںلے لیا ۔چوہدری پرویز الٰہی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیاجائیگا۔دوسری جانب جیل انتظامیہ کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔جیل انتظامیہ کے مطابق پرویز الٰہی کو نظر بند ی آرڈر کی مدت مکمل ہونے کے بعد رہا کیاگیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image