وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پرتشدد انتہا پسندی کے بل کی ہر شق کر ما ، فل اسٹاپ پی ٹی آئی دور میں بنا تھا ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ بل پیش نہیں کیاجائیگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز نے کہہ دیا ہے کہ ایسی قانون سازی عجلت میں نہ کریں ۔اعظم نذیر تارڑ نے مزید کہا کہ بہترہوگا کہ مردم شماری پر مشترکہ مفادات کونسل میں بات کرکے آئینی حل ڈھونڈیں ۔

Leave feedback about this