پرانی دشمنی ، جائیداد کا تنازع ، راجن پور میں 4 بنوں میں تین افراد قتل جرائم Roze News
جرائم

پرانی دشمنی ، جائیداد کا تنازع ، راجن پور میں 4 بنوں میں تین افراد قتل

پرانی دشمنی ، جائیداد کا تنازع ، راجن پور میں 4 بنوں میں تین افراد قتل

پرانی دشمنی ، جائیداد کا تنازع ، راجن پور میں 4 بنوں میں تین افراد قتل

پنجاب کے ضلع راجن پور میں پرانی دشمنی پر ایک ہی گھر کے چار افراد کو قتل کردیا گیا ۔ کے پی کے ضلع بنوں میں جائیداد کے تنازع نے 3 افراد کی جا ن لے لی راجن پور کے علاقے کوٹلہ قائم میں پرانی دشمنی پر ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔علاقہ ڈی ایس پی کے مطابق ملزمان نے گھر پر سوئے ہوئے4 افراد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے بعد وہ باآسانی فرار ہوگئے ۔ادھر بنوں کے علاقے شمس خیل میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا

Exit mobile version