شاہد آفریدی کا ملکی سیاسی صورتحال پر بیان سامنے آگیا کھیل Roze News
کھیل

شاہد آفریدی کا ملکی سیاسی صورتحال پر بیان سامنے آگیا

شاہد آفریدی کا ملکی سیاسی صورتحال پر بیان سامنے آگیا

شاہد آفریدی کا ملکی سیاسی صورتحال پر بیان سامنے آگیا

ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور نو مئی کو ہونیوالے پرتشدد مظاہروںکے اب کئی روز بعد شاہد آفریدی کا اس بارے بیا ن سامنے آگیا ۔شاہد آفریدی نے ملکی سیاست اور حالات کی درستگی سے متعلق زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ادارہ اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرے ۔بات یہ ہے کہ ہمارے یہاں مثبت چیز پر بھی کافی تنقید کی جاتی ہے اختلا ف رائے اچھی چیز ہے لیکن گالم گلوچ ، اخلاقیات سے اتر کر بدتمیزی کرنا ایسی صورحال میں انسان کہتا ہے کہ میں ان سب چیزوں سے سائیڈمیں ہی ہو جاﺅں اور یہی وجہ ہے کہ میں نے اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی ۔

Exit mobile version