پاکستان

پرامن ریلی کو روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے ، شوکت یوسفزئی

پرامن ریلی کو روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے ، شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی کے پی کے سیکریٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پرامن ریلی کو روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے۔ایک بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیلئے پرامن ریلی نکالے جائیگی ۔شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ نگراں صوبائی حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کا نفاذ تشویشناک ہے ۔انہوں نے کہا کہ نگراں صوبائی حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image